اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات منتقلی کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے10 مارچ کومقدمات کی سماعت کرنا تھی۔عدالت عظمیٰ نے مقدمہ ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress