آصف زرداری کی کامیاب پی پی امیدواروں کو مبارک باد

141

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری نے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر جام شبیر علی اور یوسف مرتضیٰ بلوچ کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے پیغام میں آصف زرداری نے کہاکہ منتخب نمائندے اور پارٹی عہدیدار خود کو عوام کی خدمت کے لیے وقف کریں۔