سکھر ،ناراکینال کے مختلف گائوں کے آبادگاروں کی جانب سے بائی پاس پر محکمہ آبپاشی کے افسران کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے