عاشق دھامرا بلا مقابلہ سندھ ہائیکورٹ بار لاڑکانہ کے صدر منتخب

106

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور دیگر صوبائی ذمہ داران نے اسلامک لائرز موومنٹ سندھ کے رہنما محمد عاشق دہامرا ایڈووکیٹ کو بلا مقابلہ صدر لاڑکانہ ہائی کورٹ بار منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ قانون کی بالادستی اور مظلوموں کی دادرسی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔