سرکاری ملازمت نہ ملنے پر 2نابینا شہری سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے

92

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںدوران سماعت درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجتبیٰ شاہد اور صائمہ شاہد چار سال سے کے ڈی اے میں ملازم تھے، اعلیٰ حکام نے دونوں کی ملازمت مستقل کرنے بجائے نوکری سے نکال دیاگیا عدالت نے چیف سیکرٹری، ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔