سکھر میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا

251

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا، بچوں کو کم عمری میں بیچا جاتا ہے۔ اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے پر طلبہ و طلبات نے موم بتیاں اٹھا کر واک کی۔