صدارتی آرڈیننس ووٹرزکی خریداروں کیلیے بری خبر ہے‘قاسم سوری

159

کوئٹہ (آن لائن )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سینیٹ انتخابات کے لیے صدارتی آرڈیننس کوووٹوں کے دکانداروں اور خریداروں کے لیے بری خبر قرار دے دیا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک ٹوئٹ میںکیا۔ انہوں نے ایک پیغام میںکہاکہ ووٹوں کے دکاندار اور کاروباری حضرات اپنے پیسے کسی اور کاروبار میں لگا لیں۔