پشاور: عوام نے منظور پشتین کو جلسہ کرنے سے روک دیا

410

پشاور (آن لائن) پاکستان سے محبت کرنے والے پشاور کے لوگ پی ٹی ایم کے ایجنڈے کو مسترد کرتے ہوئے منظور پشتین اور اس کے غدار ٹولے کے خلاف میدان میں آگئے اور غدار ٹولے کو گرائونڈ سے دُم دبا کر بھاگنا پڑا۔عوام نے پی ٹی ایم کی ممکنہ جلسہ گاہ میں پہنچ کر غداروں کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔