سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری نے ضلع کشمور میں سیٹھ نذر علی گولو مرحوم کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ آغا کلیم اللہ خلجی، مولانا عبدالجبار جکھرانی، نائب امیر ضلع کشمور بھی موجود تھے۔