آزادی کشمیریوں کا بنیادی اور جمہوری حق ہے، آصف زرداری

260

اسلام آباد(اے پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آزادی کشمیریوں کا بنیادی ، انسانی اور جمہوری حق ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوانے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔