کوئٹہ‘ ایرانی سفارتخانے میں گیس لیکج ے دھماکا‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

244

کوئٹہ (آن لائن) ایرانی قونصل جنرل حسین درویش وند نے کہا ہے کہ ایرانی سفارتخانے میں گیس لیکج دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے‘ متاثرہ کمرے کی تعمیر شروع کردی گئی ہے‘ انہوں نے کہا کہ عمارت کے احاطے میں موجود کچن کے قریب نصب گیزر میں فنی خرابی کے باعث گیس کا اخراج ہوا۔