اٹلی نے اے ٹی پی کپ ٹینس گروپ سی میں دوسری فتح حاصل کر لی

129

میلبورن(جسارت نیوز)اٹلی کی ٹیم نے اے ٹی پی کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کر لی۔ اٹلی کی ٹیم نے ٹیم نے اے ٹی پی کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے گروپ سی میں مسلسل دوسری فتح حاصل کی ، بدھ کو اٹلی کا مقابلہ گروپ سی میں فرانس کے ساتھ تھا جس میں اطالوی ٹینس ٹیم نے فرانسیسی ٹیم کو 1-2سے شکست دی۔میچآسٹریلیا کے شہر میلبورن پارک میں کھیلے گئے۔