ایف سی کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلیے کی ڈھائی کروڑ منظور

351

کوئٹہ (آن لائن ) وفاقی حکومت نے فرنٹیئرکور (ایف سی) بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیے2کروڑ 50لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی۔