کو ئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاںبحق ایک بے ہوش ہوگیا۔ جاں بحق اور بے ہوش کانکن کو سول اسپتال دکی منتقل کیا گیا جہاں متوفی کا ن کن کی لاش کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress