نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں سماعت وکیل صفائی کی استدعا پر ملتوی

201

اسلام آباد(اے پی پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس میں سماعت وکیل صفائی کی استدعا پر ملتوی کردی گئی۔دوران سماعت سابق وفاقی وزیر احسن اقبال عدالت پیش ہوئے۔