اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے ۔شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عاسی نے پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف احتجاجی حکمت عملی سے نواز شریف کو آگاہ کیا گیا ۔شاہد خاقان عباسی امریکا سے واپسی پر لندن پہنچے ہیں ۔