ملتان : چنگی نمبر 14 پر شاہراہ کے بیچ میں گٹر کا ڈھکن غائب ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا ہے