لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) بھینس کالونی کے رہائشی نوجوان صدام ٹگڑ نے گھریلو ناچاقی کے باعث زہریلی دوا کا کر خودکشی کی کوشش کی، جسے ورثا نے بے ہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا، جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ ڈاکٹروں نے اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔