من کی دنیا

223

من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج
من کی دنیا میں نہ دیکھے مَیں نے شیخ و برہَمن
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تْو جھْکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن