کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے دوافراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی ۔جن کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress