خام……………اقبال علامہ محمد اقبال - December 29, 2020, 7:43 AM 432 Share on Facebook Tweet on Twitter ڈھْونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام وائے تمنّائے خام، وائے تمنّائے خام! پیرِ حرم نے کہا سْن کے مری رْوئداد پْختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام