عدالت عظمیٰ کے حکم پردکھائو ے کی کارروائی کے بعد اداروںکی ملی بھگت سے شہرقائد میں تجاوزات کی بھر مار سے ایک طرف ٹریفک کی روانی بری طرح متاثرہورہی ہے دوسری جانب شہریوں کوشدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔زیر نظر تصویر میں کھارادر میں سڑک کے دونوں اطراف تجاوزات قائم ہیں جس کے درمیان سے ایک مزدور مشکل سے اپنی ریڑھی پرسامان نکال کرلے جارہاہے