میہڑ،ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ لائن حاضر

192

میہڑ(نمائندہ جسارت)مسلسل ایک ہفتے سے تھانے سے غائب رہنے اور فرض میں کوتاہی کے الزام کے باعث ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ نوٹس لے کر اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او زاہد پہنور کوسپنڈ کر کے لائن حاضر کر دیا ان کیخلاف جانچ شروع کردی ہے معطلی والے وقت کے دوران ہر وقت وہاں پر موجود رہنے کا احکامات جاری کیے گئے ہیں جہاں وہ اپنی سروس والے اسلحہ اور بیلٹ بھی جمع کرائیں جبکہ نور مصطفی پٹھان کو میہڑ کے اے سیکشن تھانہ اور ایس ایچ او زاہد پہنور کو بی سیکشن تھانہ پر مقرر کردیا ہے۔