چودھری پرویز الٰہی نے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے

107

لاہور ( آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے 21 دسمبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لیے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں، اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیش بھی جاری کر دیا گیا ہے۔