جے یو آ ئی نے مولانا فضل الرحمن کو نیب کا نوٹس ملنے کی تردید کردی

191

اسلام آباد(آن لائن) جے یو آئی (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمن کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا نوٹس یا سوالنامہ ملنے کی تردید کر دی ہے۔