پشاور (صباح نیوز) پشاور میں بی آر ٹی بس تہکال اسٹیشن کے قریب رک گئی جس کے سبب سروس جزوی طور پر معطل ہوگئی۔ ٹریک پر بسوں کی قطار لگ گئی۔ ترجمان بی آر ٹی نے کہا کہ بس میں تکنیکی خرابی آئی اور ٹیکنیشن کو طلب کر لیا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress