لسبیلہ(نمائندہ جسارت)سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی یاد میں لسبیلہ یونیورسٹی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لسبیلہ ڈاکٹر جمیل احمد بلوچ،اے ایس پی کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی، اسسٹنٹ کمشنر بیلہ کیپٹن (ر) عارف احمد،نائب تحصیلدار آفتاب موندرہ ، انچارج وایارو جلیل سومرو، سردارامام بخش مانڈڑہ،سید حیدر شاہ،عبدالرشید کلمتی،ایوب لاسی، علی محمد مانڈڑہ، عنایت اللہ شیخ،ثنا اللہ شیخ،سردار مجید گنگو،نور محمد آچرہ، قاضی شفیع محمد اویسی،کریم رونجہ،حمید ربانی ، ظفر جاموٹ ، سردار علی اکبر آچرہ،رسول بخش آچرہ ، حافظ رزاق رونجھو اورامام بخش و دیگر بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں۔