امیر حیدر ہوتی اور زاہد خان کی سراج الحق سے والدہ کی وفات پر تعزیت

244

لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے اے این پی کے رہنمائوں امیر حیدر ہوتی اور سینیٹر زاہد خان نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر باہمی و سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔