میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلیے شیڈول جاری‘پولنگ 28دسمبر کو ہوگی

226

اسلام آباد(اے پی پی)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے، نئے میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ28دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔