لاہور (نمائندہ جسارت)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کی طرف سے جیل میں میڈیکل سہولیات فراہم نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب سے 8دسمبر تک مکمل رپورٹ طلب کرلی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress