ناؤ…………… اقبال

439

جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے
مرا عشق، میری نظر بخش دے

مری ناؤ گِرداب سے پار کر
یہ ثابت ہے تُو اس کو سیّار کر