امریکا شام کی قومی دولت پر قابض ہے، ایران

369

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شامی پناہ گزینوں کو وطن واپس لانے کی بین الاقوامی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ اور شام کے المیے کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے۔

مجید تخت روانچی نے اپنی گفتگو میں شام کی خود مختاری کے مکمل احترام پر زور اور اس ملک میں قبضہ جمانے والی تمام بیرونی فورسز کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔