سکھر: بلدیہ میں جعلی بھرتی ریفرنس کا فیصلہ، 2 سابق میونسپل افسران کو سزا

163

سکھر (آن لائن) سکھر کی احتساب عدالت نے سکھر بلدیہ میں جعلی بھرتی ریفرنس کا فیصلہ سنادیا، الزام ثابت ہونے پر 2 سابق میونسپل افسران کو عدالت نے سزا سنادی، دونوں افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔