شہباز شریف کی احتساب عدالت کے جج سے معذرت

208

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت کے جج نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
شہباز شریف کو براہ راست عدالت سے سوال کرنے سے روک دیا جس پر شہباز شریف نے عدالت سے معذرت کی۔