آمدن سے زائد اثاثے، رانا ثناء اللہ آج نیب میں پیش ہوں گے

126

لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ آمدن سے زاید اثاثہ جات کیس میں آج نیب آفس لاہور میں پیشں ہوں گے۔ ن لیگی رہنما نے اس سے قبل نیب میں پیشی پر نامکمل دستاویز فراہم کی تھیں جس پر نیب نے انہیں 10 نومبر کو مکمل دستاویز کے ساتھ طلب کیا تھا۔