تماشا……………اقبال علامہ محمد اقبال - November 5, 2020, 3:46 AM 372 Share on Facebook Tweet on Twitter ہے مرے دستِ تصرّف میں جہانِ رنگ و بو کیا زمیں، کیا مہر و مہ، کیا آسمانِ تْو بتْو دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق مَیں نے جب گرما دیا اقوامِ یورپ کا لہْو