کراچی ……………اجمل سراج

158

سنا ہے پر یقیں آتا نہیں ہے
جو ایسا تھا تو یہ اچھا نہیں تھا

اپوزیشن کے رونے میں ذرا بھی
کراچی شہر پر گریہ نہیں تھا