یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ “تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو،اْس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟”مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں،بجز اْن بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔
(الصافات: 124-128)