شور……………اجمل سراج

162

جب دوسرے حکمران ہوں تب
سب چھوڑ کے چور چور کرنا

اور آئے جب آپ کی حکومت
چوروں کو بھگا کے شور کرنا