عمرانی حکومت………اجمل سراج

336

کورونا وائرس آئے کہ جائے
کورونا وائرس کا غم نہیں ہے

ہمارے حق میں عمرانی حکومت
کورونا وائرس سے کم نہیں ہے