بد دعائیں…………اجمل سراج

658

حکمراں بھول بھال کر سب کچھ
حکمرانی کا لطف لے رہے ہیں

اور محکوم یاد کر کے اُنہیں
مستقل بد دعائیں دے رہے ہیں