لاڑکانہ ،روحانی طلبہ جماعت  کا نواں اجلاس منعقد ہوا

192

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) روحانی طلبہ جماعت ضلع لاڑکانہ کا نواں اجلاس ضلعی صدر عبدالعزیز شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں ضلعی کے تمام عہدیداران نے باہمی مشاورت کے ساتھ فیصلہ کیا کہ روحانی طلبہ کی 45 ویں یوم تاسیس کی خوشی میں 9 اکتوبر پر طلبہ کے درمیان تقاریری مقابلے منعقد کرکے تمام برانچز کے تنظیمی دورے کیے جائیں گے۔