مزا…………… اجمل سراج

202

برق کی رَو نہیں ہے تاروں میں
نَل میں قطرہ نہیں ہے پانی کا

آ رہا ہے مگر مزا اجمل
حکمرانوں کو حکمرانی کا