اہلِ دانش…………اجمل سراج اجمل سراج - October 1, 2020, 2:20 AM 272 Share on Facebook Tweet on Twitter ہمیں معلوم ہے جمہوریت میں ہمارے مسئلوں کا حل نہیں ہے پر اپنے اہل دانش ہیں کہ جن کی جبینوں پہ ذرا بھی بل نہیں ہے