خدایا……………اجمل سراج اجمل سراج - September 30, 2020, 5:52 AM 173 Share on Facebook Tweet on Twitter گرانی نے گلا گھونٹا ہوا ہے سنا سکتے نہیں ہم اپنے نالے وطن کو اور ہم اہل وطن کو خدایا اس حکومت سے بچا لے