پاکستان ……………اجمل سراج

281

کوئی بھی شے یہاں نہیں سستی
ایک شے موت ہے جو سستی ہے

یہ عجب خواہشوں کا میلہ ہے
یہ عجب حسرتوں کی بستی ہے