نکلو……………اجمل سراج اجمل سراج - September 27, 2020, 4:10 AM 182 Share on Facebook Tweet on Twitter یہ موقع ہے نکلو تم اپنے گھروں سے کہ نکلو گے پھر کس طرح مقبروں سے یہ سیل ستم جو بڑھے جا رہا ہے گزرنے کو ہے اب تمہارے سروں سے