اسلام آباد(آن لائن )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت نے رحمان ملک کی سنتھیارچی کیخلاف قذف آرڈی نینس کی کمپلینٹ پردلائل کے لیے آخری موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔سماعت کے دوران سنتھیا رچی اپنے وکیل عمران فیروز کے ساتھ عدالت کے سامنے پیش ہوئی جبکہ رحمان ملک کے وکیل پیش نہ ہوئے۔عدالت نے سماعت 10 اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردی۔