دارالحکومت…………… اجمل سراج

171

کوئی چیخے بھلے چلائے کوئی
ذرا ہوتا اثر اس پر نہیں ہے

کبھی جو شہر تھا دارالحکومت
حکومت کی نظر اس پر نہیں ہے