القرآن

178

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا “اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں ہے” تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے،اور کہتے تھے “کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟”حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی۔
(الصافات:35-37)